Friday, April 26, 2024

چمن میں پاک افغان سرحد 8 روز کی بندش کے بعد کھول دی گئی

چمن میں پاک افغان سرحد 8 روز کی بندش کے بعد کھول دی گئی
August 13, 2021 ویب ڈیسک

چمن (92 نیوز) چمن میں پاک افغان سرحد 8 روز کی بندش کے بعد کھول دی گئی۔ ہزاروں کی تعداد میں پھنسے مسافروں کو افغانستان میں داخلے کی اجازت مل گئی۔

افغانستان سے شناختی کارڈ جبکہ پاکستان سے تذکرہ پر مسافروں کو جانے کی اجازت دی جانے لگی۔