Monday, September 16, 2024

چمن میں آل پارٹیز کی جانب سے امریکامخالف ریلی نکالی گئی

چمن میں آل پارٹیز کی جانب سے امریکامخالف ریلی نکالی گئی
September 1, 2017

چمن (92 نیوز) آل پارٹیز کی جانب سے امریکامخالف ریلی نکالی گئی۔ قبائلی ومذہبی عمائدین سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مظاہرہ مرغی بازار سے شروع ہو کر فلسطین چوک پر اختتمام پزیر ہوا۔ مظاہرین نے امریکہ اور انڈیا  کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

چمن شہر امریکہ مردہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔