Monday, September 16, 2024

چلاس، روڈ کی بحالی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 6افراد جاں بحق

چلاس، روڈ کی بحالی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 6افراد جاں بحق
March 28, 2018

چلاس ( 92 نیوز) چلاس داریل کے مقام پر روڈ کی بحالی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے  6  سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ۔

لاشوں کو نکالنے کیلئے مقامی افراد نے رضاکارانہ طور پہ کام شروع کردیا ۔