Friday, May 17, 2024

چشتیاں میں مرغی کے سائز کے چمگادڑ کا بسیرا، خوف و ہراس

چشتیاں میں مرغی کے سائز کے چمگادڑ کا بسیرا، خوف و ہراس
January 3, 2020
چشتیاں (92 نیوز) بہاولپور کے علاقے چشتیاں میں مرغی کے سائز کے چمگادڑ کا بسیرا، بڑے سائز کے چمگادڑوں کی پروازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بہاولپور کے علاقے چشتیاں میں ہزاروں چمگادڑوں نے امرود کے متعدد باغات اجاڑ دیئے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے چمگادڑوں کی آواز سے بچے خوفزدہ ہوکر کمروں میں گھس جاتے ہیں۔