Wednesday, April 24, 2024

  چترال میں تعمیر نو کا کام فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن سے کرانے کا فیصلہ

   چترال میں تعمیر نو کا کام فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن سے کرانے کا فیصلہ
July 24, 2015
پشاور(92نیوز)چترال میں تعمیر نو کا کام فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چترال میں سیلاب کی تباہ کاری کے بعد تعمیر نو کا کام فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ خیبرپختونخوا حکومت، پاکستان آرمی اور ایف ڈبلیو او کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا ۔