Thursday, April 25, 2024

چترال : زلزلے کے شدید زخمیوں کو پشاور سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا

چترال : زلزلے کے شدید زخمیوں کو پشاور سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا
October 29, 2015
پشاور(92نیوز)چترال میں شدید زلزلے سے زخمی ہونے والوں کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے جو سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج کی جانب سے زلزلہ زدگان کی ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں ،خیبر پختونخوا کے متاثرہ ضلع چترال تک جب دیگر اداروں کی رسائی مشکل ہوگئی تو پاک فوج نے وہاں راشن پہنچا دیا اور زخمیوں کو نکال کر پشاور منتقل کردیا۔ سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج زخمی جہاں پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے نظر آتے ہیں وہاں بہترین اور مفت علاج پر مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔