Friday, April 26, 2024

چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے
November 21, 2020
پشاور (92 نیوز) چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیرزمین گہرائی 20 کلومیٹر مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔