Sunday, September 8, 2024

چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے ایم ایس کو ہٹا دیا گیا

چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے ایم ایس کو ہٹا دیا گیا
March 13, 2016
  لاڑکانہ (92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر ایکشن  سیکرٹری صحت سندھ نے چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز نے اسپتال میں نومولود بچوں کو چوہوں کے کاٹنے کا معاملہ اٹھایا تھا ۔