Sunday, September 8, 2024

چاند کے ٹکڑے نیلام کر دیئے گئے

چاند کے ٹکڑے نیلام کر دیئے گئے
December 1, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز ) چاند توڑنے اور چاند کے ٹکڑے لانے کی باتیں تو بہت ہوئیں مگر جناب حقیقت میں ہی چاند کے ٹکڑے فروخت کئے جا چکے ہیں ۔ سوویت مشن Luna16 ان پتھروں کو 1970 میں چاند سے لایا تھا  جنہیں نیو یارک میں  8لاکھ 55 ہزار ڈالرز میں نیلام کر دیا گیا ۔ ان پتھروں کو خریدنے والے کا نام منظر عام پر نہیں لایا گیا ۔