Saturday, May 4, 2024

چارلیگی کارکنوں کو جج تعینات کرنیکامعاملہ،وزیراعظم آزاد کشمیر صحافی پر چڑھ دوڑے

چارلیگی کارکنوں کو جج تعینات کرنیکامعاملہ،وزیراعظم آزاد کشمیر صحافی پر چڑھ دوڑے
May 22, 2018
آزاد کشمیر ( 92 نیوز)  وزیراعظم آزاد کشمیر صحافی کے سوالات پر آپے سے باہر ہو گئے ۔ صحافی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سے سوال کیا کہ آپ میرٹ کی بات کرتے ہیں مگر چار لیگی کارکنوں کو جج لگایا گیا ہے ،کیا کہیں گے اس پر۔ صحافی کے سوال پر  پر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے جواب دینے کی بجائے دھمکیاں دینا شروع کر دیں اور کہا کہ تم توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہو، کیا نام ہے تمہارا؟، کہاں کے رہنے والے ہو، میں ہائیکورٹ کو کہوں گا اس کو گرفتار کرلیں۔