Friday, May 10, 2024

چارسدہ میں 58 ویں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز

چارسدہ میں 58 ویں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز
February 5, 2021

چارسدہ (92 نیوز) چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 58 ویں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔

بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ چیمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کیلئے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔