Wednesday, May 8, 2024

چارسدہ : دیوار گرنےسے3 بچےجاں بحق

چارسدہ : دیوار گرنےسے3 بچےجاں بحق
February 26, 2017
چارسدہ (92نیوز)چارسدہ  کے علاقے اتمانزئی میں دیوارگرنے سے تین بچے جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا ۔ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2سے 5سال کے درمیان ہیں۔