Sunday, September 8, 2024

چائنہ کٹنگ کیس : قبضہ مافیا کا اہم کارندہ فرید یوسفانی گرفتار

چائنہ کٹنگ کیس : قبضہ مافیا کا اہم کارندہ فرید یوسفانی گرفتار
August 6, 2015
کراچی(92نیوز)چائنہ کٹنگ کیس میں  نیب نے قبضہ مافیا کا اہم کارندہ فرید یوسفانی گرفتار کرلیا فرید یوسفانی پر گلستان جوہر ، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں زمینوں پر قبضے کا الزام  ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائنہ کٹنگ کیس میں نیب نے قبضہ مافیا کا اہم کارندہ فرید یوسفانی گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم پر  گلستان جوہر ، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں زمینوں پر قبضے کا الزام  ہے۔ ملزم سندھ کی ایک اہم شخصیت کا رشتہ دار ہے،جسے گلستان جوہر سے گرفتار کیا گیا  ہے۔