Saturday, May 11, 2024

چائنہ پیپلز لبریشن آرمی کا دو نئے میزائل لانچ کرنیکا کامیاب تجربہ

چائنہ پیپلز لبریشن آرمی کا دو نئے میزائل لانچ کرنیکا کامیاب تجربہ
August 22, 2021 ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) چائنہ پیپلز لبریشن آرمی نے دو نئے میزائل لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق میزائل بریگیڈ کی راکٹ فورس نے سیکڑوں کلو میٹر دور ہدف کو نشانہ بنایا۔ چینی فوجیوں نے ملک کے شمال مغربی ریگستان میں لائیو فائر ٹریننگ کی۔

نئے میزائلوں کی کامیاب لانچنگ سے چین کی وارہیڈ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگیا۔