Friday, April 26, 2024

چائنا فیشن ویک، چینی روایتی ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لیے

چائنا فیشن ویک، چینی روایتی ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لیے
October 28, 2019
بیجنگ (92 نیوز) چائنا فیشن ویک 2020 پوری آب وتاب کیساتھ جاری ہے، چوتھے روز پیش کیے گئے چین کے روایتی ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لیے۔ مختلف چینی ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات مغربی رنگ لیے ہوئے تھے، فیشن ویک میں چین کے علاوہ امریکا، جاپان، اٹلی، فرانس، روس، برطانیہ، روس اور سپین کے ڈیزائنرز بھی شریک ہیں۔