Wednesday, May 1, 2024

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کے الزامات کی تردید

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کے الزامات کی تردید
February 9, 2020
لاہور (92 نیوز ) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کے الزامات کی تردید کردی۔ ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق افشاں لطیف کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اقراء کائنات کی عمر 18سال سے زائد تھی۔ اقراء کائنات قانونی طور پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دائرہ کار میں نہیں آتی۔