Thursday, April 25, 2024

چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کا آئی ایس پی آر کا دورہ

چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کا آئی ایس پی آر کا دورہ
November 20, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے چئیرمین پیمرا کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے میڈیا کو سہولیات کی فراہمی پر بات کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں غیر ملکی میڈیا اور چند ملک دشمن قوتوں کی پاکستان مخالف بیانیہ کو روکنے پر بھی غور کیا گیا۔