Thursday, March 28, 2024

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی روضہ رسولﷺ پر حاضری

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی روضہ رسولﷺ پر حاضری
January 13, 2020
 مدینہ (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی روضہ رسول پر حاضری ہوئی۔ روضہ رسول ﷺ کے متولی اور کلید بردار شیخ نوری محمد احمد علی حبشی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری عمرہ بھی ادا کریں گے ۔ وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کریں گے۔