Sunday, April 28, 2024

پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار

پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار
June 2, 2020
 کراچی (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار وہ گئے۔ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سینیٹر مولا بخش چانڈیو گھر میں آئیسولیٹ ہو گئے۔ ان کی اہلیہ اور بیٹے کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ انہوں نے کہا الحمد اللہ طبیعت بہتر ہے لیکن خود کو کمرے تک محدود کر لیا ہے، تنہائی میں کتابیں ساتھی ہیں۔