Friday, April 26, 2024

پیپلزپارٹی کے سابق رہنما امین فہیم کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے

پیپلزپارٹی کے سابق رہنما امین فہیم کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے
November 20, 2017

ہالہ ( 92 نیوز ) پیپلز پارٹی کے سابق رہنما مخدوم امین فہیم کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے ۔ ہالہ میں تقریب میں بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوئے ۔ تقریب میں مخدوم امین فہیم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں جاری منصوبوں کو دوسرے صوبوں کیلئے مثال قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہ اکہ مختلف شہروں میں اسپتالوں اور کالج کے منصوبے جاری ہیں ۔


بلاول بھٹو نے میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کا افتتاح بھی کیا ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا امین فہیم کو ان کی خدمات پر خراج عقیدت پی شکی گئی ۔ تقریب میں مراد علی شاہ اور دیگر قائدین کی بھی شریک تھے ۔