Friday, April 19, 2024

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما ندیم افضل چن پی ٹی آئی میں شامل

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما ندیم افضل چن پی ٹی آئی میں شامل
April 19, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) عمران خان نے آصف علی زرداری کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی ۔ پیپلزپارٹی کے اہم رہنما ندیم افضل چن کپتان کے کھلاڑی بن گئے ۔ ندیم افضل چن  پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان جلسے میں کریں گے۔ ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف میں خاندان کی خواہش پرغیر مشروط آیا ہوں ،  ن لیگ کو شکست دیں گے۔