Friday, May 3, 2024

پیپلزپارٹی کا وفد چترال نہ پہنچ سکا !!! خورشید شاہ اور قمرزمان کائرہ کا ہیلی کاپٹر واپس لوٹ آیا

پیپلزپارٹی کا وفد چترال نہ پہنچ سکا !!! خورشید شاہ اور قمرزمان کائرہ کا ہیلی کاپٹر واپس لوٹ آیا
July 25, 2015
چترال (92نیوز) خراب موسم آڑے آ گیا ، پیپلز پارٹی کا وفد چترال نہ پہنچ سکا۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ اور قمر زمان کائرہ کا ہیلی کاپٹر راستے سے ہی واپس لوٹ آیا۔ واپسی کی وجہ خراب موسم بتائی گئی ہے جس پر پیپلزپارٹی کا وفد چترال نہیں پہنچ سکا۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کے معاملے پر سیاست نہیں کریں گے۔ وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔