Sunday, May 19, 2024

پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کیلئے اعتزازاحسن کو امیدوار نامزدکردیا

پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کیلئے اعتزازاحسن کو امیدوار نامزدکردیا
August 19, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر  مملکت کیلئے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو صدر مملکت بنانےکیلئے  اتحادی جماعتوں سے رابطوں  کا فیصلہ کیا گیا جس کیلئے  سید خورشید شاہ اور  قمر زمان کائرہ کو ٹاسک سونپ دیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف نے نے صدر کیلئے پہلے ہی عارف علوی کو نامزد کررکھا ہے۔