Wednesday, April 24, 2024

پیپلزپارٹی نے آر ٹی ایس سے متعلق پی ٹی آئی کی رپورت مسترد کردی

پیپلزپارٹی نے آر ٹی ایس سے متعلق پی ٹی آئی کی رپورت مسترد کردی
August 29, 2018
کراچی ( 92  نیوز) پیپلزپارٹی نے آر ٹی ایس سے متعلق پی ٹی آئی کی رپورت مسترد کردی ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  پی ٹی آئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ  تسلیم نہیں کرتے  ، آرٹی ایس کی ناکامی  کا  فائدہ پی ٹی آئی کو ہوا۔ بلاول بھٹو نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ وزیر اعظم انتخابی مہم  کے دوران دہشگرد حملوں کی تحقیقات کرائیں ۔