Sunday, April 28, 2024

پیپلزپارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے بہتر ہے خودکشی کر لیں، فواد چودھری

پیپلزپارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے بہتر ہے خودکشی کر لیں، فواد چودھری
April 14, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے سے بہتر ہے کہ خودکشی کر لیں ۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ن لیگ کےبکھرنےکاعمل جاری ہے، آئندہ چند دنوں میں ن لیگ کے مزید لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے۔ فواد چودھری نے کہا کہ نوازشریف اورمریم نوازکی سیاست ختم ہوچکی ہے ، ن لیگ کی اداروں سےلڑائی زیادہ عرصہ نہیں چلےگی۔