Friday, March 29, 2024

پیپلزپارٹی زرداری کے بیان سے پیچھے ہٹ گئی !!! بیان سابق آمروں کیخلاف دیا، جنرل راحیل کو انتہائی معتبر سمجھتے ہیں: رہنما پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی زرداری کے بیان سے پیچھے ہٹ گئی !!! بیان سابق آمروں کیخلاف دیا، جنرل راحیل کو انتہائی معتبر سمجھتے ہیں: رہنما پیپلزپارٹی
June 20, 2015
اسلام آباد (92نیوز) پیپلز پارٹی پاک فوج کے خلاف زرداری کے بیان سے پیچھے ہٹ گئی۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ اور شیری رحمان نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے سابق آمروں کے خلاف بیان دیا تھا۔ ہم موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو انتہائی معتبر سمجھتے ہیں، کسی نے سابق صدر سے بیان واپس لینے کا نہیں کہا۔