Friday, April 19, 2024

پیپلزپارٹی آج کراچی میں ریلی نکالے گی، ایم کیو ایم حیدرآباد میں سیاسی پاور شو کرے گی

پیپلزپارٹی آج کراچی میں ریلی نکالے گی، ایم کیو ایم حیدرآباد میں سیاسی پاور شو کرے گی
October 4, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتیں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کو تیار ہوگئیں، پیپلزپارٹی آج کراچی میں ریلی نکالے گی۔ ایم کیو ایم حیدرآباد میں سیاسی پاور شو کرے گی۔ پیپلزپارٹی ، آج کراچی ، ریلی نکالے گی ، ایم کیو ایم ، حیدرآباد ، سیاسی پاور شو ، 92 نیوز پیپلزپارٹی کی جانب سے عائشہ منزل سے ایمپریس مارکیٹ تک ’’ کراچی یکجہتی ریلی ‘‘ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ایم کیو ایم آج حیدرآباد میں سیاسی پاور شو کرے گی۔ پیپلزپارٹی ، آج کراچی ، ریلی نکالے گی ، ایم کیو ایم ، حیدرآباد ، سیاسی پاور شو ، 92 نیوز خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں،، عوام آج سڑکوں پر ہوگی،،وسیم اختر بولے کہ صوبہ بنانے کیلئے آئین میں تبدیلی کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔