Friday, May 10, 2024

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بہت سے لوگ نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں ، شیخ رشید

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بہت سے لوگ نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں ، شیخ رشید
August 20, 2020

لاہور ( 92 نیوز)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بہت سے لوگ نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں،  وزیراعظم عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتے ہیں مگر ان کو این آراو نہیں ملے گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کی حالت کی ذمہ دارمریم نوازہیں، نواز شریف کو مریم نواز نے مروایا ، ایم ایل ون کا ٹینڈر اسی مہینے کے آخر یااگلے مہینے کے 8دنوں میں جاری کردیا جائے گا۔