Friday, May 17, 2024

جیالوں کیلئے بی بی کے قاتلوں کے ہمدرد کو لیڈر قبول کرنا مشکل ہے، فواد

جیالوں کیلئے بی بی کے قاتلوں کے ہمدرد کو لیڈر قبول کرنا مشکل ہے، فواد
October 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے ‏پیپلز پارٹی کے کارکنوں کیلئے بےنظیر بھٹو شہید کے قاتلوں کے ہمدرد کو اپنا لیڈر قبول کرنا مشکل ہے۔ پیپلز پارٹی کارکنوں ، بےنظیر شہید ، قاتلوں کے ہمدرد ، لیڈر قبول کرنا مشکل ، فواد ، ٹویٹر پیغام ، اسلام آباد ، 92 نیوز وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا فیصلہ ذوالفقار بھٹو اور بےنظیر کے نظریات سے متصادم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو قیادت پر دباؤ بڑھانا چاہئے کہ اس اتحاد سے باہر نکلیں جو دراصل انتشارکا ایجنڈا ہے۔