Tuesday, May 14, 2024

پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ
February 3, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کامیابی کی صورت میں یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے مشترکہ چیئرمین سینٹ کے امیدوار ہونگے۔ سینٹ الیکشن کیلئے جوڑ توڑ جاری ہے۔