Wednesday, May 1, 2024

پیپلز پارٹی کا سندھ میں نگران وزیر اعلی کیلئے ناموں پر غور شروع

پیپلز پارٹی کا سندھ میں نگران وزیر اعلی کیلئے ناموں پر غور شروع
May 7, 2018
کراچی (92 نیوز) پیپلز پارٹی نے سندھ میں نگران وزیر اعلیٰ کےلئے دوناموں پر غور شروع کر دیا جن میں سابق چیف سیکریٹری سندھ فضل الرحمان اور سابق جج دیدارحسین شاہ کےنام شامل ہیں۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے دونوں نام اپوزیشن کو پیش کئے جائیں گے۔ دیدارعلی شاہ چیئرمین نیب بھی رہے چکے ہیں اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے خاصے قریبی سمجھے جاتے  ہیں۔