Thursday, April 25, 2024

پیپلز پارٹی کا 3 ستمبر کو تحریک انصاف کی ریلی میں علامتی شرکت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا 3 ستمبر کو تحریک انصاف کی ریلی میں علامتی شرکت کا فیصلہ
August 31, 2016
لاہور(92نیوز)پیپلز پارٹی کا تین ستمبر کو تحریک انصاف کی ریلی  میں علامتی شرکت کا فیصلہ کیا ہےجس کی بلاول بھٹو نے مشاورت کے بعد منظوری دے دی ہے۔ پی پی ذرائع کے مطابق علامتی شرکت کا فیصلہ عمران خان کی سولو فلائٹ کی وجہ سے کیا گیا ہے دوسری جانب لطیف کھوسہ نے شیخ رشید کو فون کیا ہے ۔ لطیف کھوسہ  نےشیخ رشید کو   لاہور اور راولپنڈی کے مظاہروں میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔