Saturday, April 27, 2024

پیٹوشخص 3 کلو گوشت ہڑپ کر گیا

پیٹوشخص 3 کلو گوشت ہڑپ کر گیا
November 28, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) پیٹو شخص تین کلوگرام کے برابر اسٹیک یعنی گوشت کا تلا ہوا ٹکڑا صرف ایک گھنٹے میں ہڑپ کر گیا۔

جب بات ہو کھانے کی تو بڑے بڑے پیٹو میدان میں اتر آتے ہیں لیکن اس پیٹو نے تو کمال ہی کر دیا۔ پیٹو شخص نے ایک سو اونس یعنی تین کلوگرام کے برابر وزن کا اسٹیک صرف ایک گھنٹے میں ہڑپ کر لیا۔ دیکھنے والے تو حیران رہ گئے۔