Saturday, April 27, 2024

پیرس،ریلوے اصلاحات بل کی منظوری کیخلاف ورکرز نے ریل کا پہیہ جام کر دیا

پیرس،ریلوے اصلاحات بل کی منظوری کیخلاف ورکرز نے ریل کا پہیہ جام کر دیا
April 18, 2018
پیرس ( 92 نیوز ) فرانس میں ایوان زیریں کی جانب سے ریلوے اصلاحات کے بل کی منظوری کےایک دن بعد ریلوے ورکرز نے ریل کا پہیہ جام کردیا ۔ فرانسیسی ریل ورکرز  حکومتی اصلاحات کیخلاف مرحلہ وار ہڑتال کر رہے ہیں،ہڑتال کے باعث پیرس میں ہوتلوں کا کاروبار بھی ٹھپ رہا۔