Friday, April 19, 2024

پیرس کا دل خیابان شانزے لیزے کرسمس کے جشن کے لئے رنگ ونور میں نہاگیا

پیرس کا دل خیابان شانزے لیزے کرسمس کے جشن کے لئے رنگ ونور میں نہاگیا
November 23, 2016

 پیرس (ویب ڈیسک )برلن کی رنگینیاں اپنی جگہ لیکن یورپی تہذیب و ثقافت کے  مرکز پیرس کا دنیا میں کوئی جواب نہیں اور پیرس کا دل خیابان شانزے لیزے کو کہا جاتا ہے جو کرسمس کے جشن کیلئے رنگ و نور اور چکا چوند روشنیوں میں نہا گیا ہے۔

 شہرہ آفاق گلی سے  فتح کی یادگار تک کا علاقہ  کسی جادوئی شہر کا منظر پیش کر رہا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد رات دن خریداری میں مصروف نظر آتی ہے  ۔