Friday, April 19, 2024

پیرس میں بغیر ڈرائیور بس متعارف کرادی گئی

پیرس میں بغیر ڈرائیور بس متعارف کرادی گئی
March 20, 2017
پیرس (ویب ڈیسک)پیرس میں بھی بغیر ڈرائیور بس متعارف کرادی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں ایسی بس متعارف کرادی گئی ہے جس کا کوئی ڈرائیور نہیں ہے بس میں 10 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔ پیرس کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس بس میں ڈرائیور نہیں ہے تاہم مسافر اپنی منزل فیڈ کریں گے جس کے بعد بس خود چل کر مسافروں کو مقررہ وقت پر ان کی منزل پر پہنچا دے گی۔