Monday, May 13, 2024

پیرس فیشن ویک میں ماڈلز کی نت نئے ملبوسات کیساتھ ریمپ پر واک

پیرس فیشن ویک میں ماڈلز کی نت نئے ملبوسات کیساتھ ریمپ پر واک
March 9, 2021

پیرس (92 نیوز) خوشبوؤں کے شہر پیرس میں فیشن ویک کے دوران ماڈلز نے نت نئے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔

پیرس فیشن ویک کی رعنائیاں اپنے عروج پر ہیں، ماڈلز نے نت نئے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

فیشن ویک میں موسیقی کے تڑکے نے شو کو چار چاند لگا دیئے۔