Thursday, April 25, 2024

پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام قصور وار قرار

پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام قصور وار قرار
April 23, 2018
پیرس ( 92 نیوز) پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کو قصوروارقرار دے دیا گیا ۔ بیلجیم کی عدالت نے  صالح عبدالسلام کو مسلح لڑائی کا مجرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ دنا دیا ۔ پراسیکیوٹرکی جانب سے صالح عبدالسلام کو 20 سال قید کی سزا دینےکی درخواست کی گئی تھی ۔