Friday, March 29, 2024

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کے ریمارنڈ میں پانچ جنوری تک توسیع

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کے ریمارنڈ میں پانچ جنوری تک توسیع
December 22, 2018
کراچی (92 نیوز) پیرا گون اسکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کر دی گئی۔ احتساب عدالت لاہور کی ملزمان کو 5 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ نیب کی جانب سے مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔