Monday, September 16, 2024

پیراگون سوسائٹی اسکینڈل،ملازمین کی تنخواہوں کیلئے اکاؤنٹس کھولنے کی استدعا مسترد

پیراگون سوسائٹی اسکینڈل،ملازمین کی تنخواہوں کیلئے اکاؤنٹس کھولنے کی استدعا مسترد
March 26, 2018

لاہور (92 نیوز ) لاہور ہائی کورٹ  کی احتساب عدالت میں پیرا گون سوسائٹی اسکینڈل کی سماعت  ہوئی ، عدالت نے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کیلئے اکاؤنٹس کھولنے کی استدعامسترد  کردی ۔

عدالت  نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے17 اپریل کوجواب طلب کر لیا۔۔