Friday, March 29, 2024

پیرا میڈیکل سٹاف کا ہسپتالوں کو این جی اوز کو دینے کے خلاف احتجاج

پیرا میڈیکل سٹاف کا ہسپتالوں کو این جی اوز کو دینے کے خلاف احتجاج
October 4, 2016
کراچی(92نیوز)پیرا میڈیکل سٹاف نے سرکاری ہسپتالوں کو این جی اوز کو دینے کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے سرکاری ہسپتال این جی اوز کو دینے کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔  مظاہرین کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت سرکاری ہسپتالوں کو تباہ کرنا چاہتا ہے،ہسپتال این جی اوز کو دینے سےملازمین کے حقوق متاثر ہوں گے۔