Sunday, September 8, 2024

پیر محل : گھریلو تنازع پر سابق ایم پی اے بیٹے کے ہاتھوں قتل

پیر محل : گھریلو تنازع پر سابق ایم پی اے بیٹے کے ہاتھوں قتل
August 10, 2015
پیر محل (92نیوز) گھریلو تنازعے پر فائرنگ، سابق ایم پی اے راؤ اقبال جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق پیر محل میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ سے سابق ایم پی اے راؤ اقبال جاں بحق ہوگئےہیں ۔ راؤ اقبال کو اس کے بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر قتل کیا ہے ۔