Friday, April 26, 2024

پیانو کی دھنیں بکھیرنے والا کتا

پیانو کی دھنیں بکھیرنے والا کتا
October 3, 2018
ماسکو( 92 نیوز ) پیانو بجانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ، مگر یہ کیا جناب اس کتے نے تو بڑے بڑوں کو مات دے دی۔ ننھے ننھے قدموں کے ساتھ پیانو بجانا تو کوئی ان سے سیکھے ، اس قدر مہارت سے  پیانو بجا کر  ایسے مدھر دھنیں بکھیر رہا ہےجیسے اپنی مالکن کو بجانا سیکھا رہا ہو۔ کتے کی پیانو بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرکافی پسند کی جا رہی ہے ۔