Friday, April 19, 2024

پی کے 89 بنوں میں انتخابی ریلی میں دھماکہ

پی کے 89 بنوں میں انتخابی ریلی میں دھماکہ
July 7, 2018
بنوں (92 نیوز) بنوں کے علاقے تختی خیل میں پی کے 89 سے ایم ایم اے کے امیدوار ملک شیرین کے قافلے میں بم دھماکہ ہوا۔ شیرین مالک سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ ملک شیرین مالک پی کے 89 سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ہیں۔