Sunday, May 12, 2024

پی ڈی ایم کا 21 جنوری کو کراچی میں گرینڈ ریلی نکالنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا 21 جنوری کو کراچی میں گرینڈ ریلی نکالنے کا اعلان
January 6, 2021

بنوں ( 92 نیوز) پی ڈی ایم نے 21 جنوری کو کراچی میں گرینڈ ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ، عبدالغفور حیدری نے کہا کہ کراچی کی گرینڈ ریلی میں پاکستان کے کونے کونے سے کارکن شرکت کریں گے ۔

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ بنوں کے عوام نے عمران خان کو جواب دے دیا ہے ۔