Saturday, May 18, 2024

پی ڈی ایم رہنماؤں کی قلعہ کہنہ قاسم باغ پر قبضے کی کوشش، گیٹ کا تالا توڑنے پر 30افراد پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم رہنماؤں کی قلعہ کہنہ قاسم باغ پر قبضے کی کوشش، گیٹ کا تالا توڑنے پر 30افراد پر مقدمہ درج
November 25, 2020

پی ڈی ایم رہنماؤں اور کارکنوں  کی جانب  سے  اسٹیڈیم کے گیٹ کا تالا توڑنے پر30 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں  عبدالقادرگیلانی اور شیخ طارق رشید سمیت دیگر نامزد ہیں۔

پولیس ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے ۔