Friday, April 19, 2024

پی ڈی ایم جلسے میں لوگ پیسے دیکر لائے گے ،تیمور سلیم جھگڑا

پی ڈی ایم جلسے میں لوگ پیسے دیکر لائے گے ،تیمور سلیم جھگڑا
November 23, 2020

 تیمورسلیم جھگڑا نےپیسوں کی ادائیگی کرنے کی مبینہ تصاویر جاری کردیں ، تیمور سلیم جھگڑا نے الزام لگایا پی ڈی ایم نے کورونا پھیلانے کی سازش کی۔