Saturday, April 20, 2024

پی ڈی ایم جلسہ میں شرکت کیلئے آنیوالی مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثوبیہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پی ڈی ایم جلسہ میں شرکت کیلئے آنیوالی مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثوبیہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت
December 13, 2020

لاہور (92 نیوز) پی ڈی ایم جلسہ میں شرکت کیلئے آنے والی مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثوبیہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ٹیسٹ رپورٹ ملتے ہی ثوبیہ خان پنڈی بھٹیاں سے پشاور واپس چلی گئیں، ثوبیہ خان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے قافلے کے ساتھ پشاور سے  لاہور آرہی تھیں۔