Saturday, May 11, 2024

پی ڈی ایم اکبر ایس بابرکی زندگی کے تحفظ کیلئے الیکشن کمیشن کو کل یادداشت جمع کرائیگی

پی ڈی ایم اکبر ایس بابرکی زندگی کے تحفظ کیلئے الیکشن کمیشن کو کل یادداشت جمع کرائیگی
January 19, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اکبر ایس بابر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد پی ڈی ایم اکبر ایس بابر کی زندگی کے تحفظ کیلئے الیکشن کمیشن کو کل یادداشت جمع کرائے گی ۔

پی ڈی ایم کے مطابق اکبر ایس بابر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں ان کی جان کوتحفظ فراہم کیا جائے۔