Monday, September 16, 2024

پی پی 189 اوکاڑہ کی سیٹ پر مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب ، غیر حتمی ، غیرسرکاری نتائج

پی پی 189 اوکاڑہ کی سیٹ پر مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب ، غیر حتمی ، غیرسرکاری نتائج
July 26, 2018
اوکاڑہ ( 92 نیوز ) پی پی 189 اوکاڑہ کی سیٹ پر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار منیب الحق کامیاب ہو گئے ۔غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق منیب الحق  نے حلقہ سے 60 ہزار 430 ووٹ حاصل کر کے سیٹ جیت لی ۔ حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد سلیم نے 41 ہزار 947 ووٹ حاصل کئے جب کہ کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 2لاکھ 28 ہزار 680 ہے ۔